بھارتی کشمیر: زعفران کی ان ڈور کاشت سے دس گنا زیادہ پیداوار کا امکان

Your browser doesn’t support HTML5

موسمیاتی تبدیلی نے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں دنیا کی مہنگی ترین فصل 'زعفران' کی کاشت کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔ زعفران کی پیداوار کو معدوم ہونے سے بچانے کے لیے کسانوں نے اب ان ڈور فارمنگ کا طریقہ اپنایا ہے۔ یہ طریقہ کس حد تک کامیاب ہے؟ جانیے سرینگر سے زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں۔