آرٹیکل 370: سپریم کورٹ کے فیصلے پر کشمیری کیا کہتے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کی سپریم کورٹ نے نریندر مودی حکومت کے پانچ اگست 2019 کے جموں و کشمیر سے متعلق اقدامات کو قانونی اور آئینی طور پر جائز قرار دیا ہے۔ عدالت کے فیصلے پر بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں کیا ردِ عمل ہے؟ دیکھتے ہیں سرینگر سے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں۔