کشمیر میں خشک سالی؛ 'جہاں پہلے برف پڑتی تھی وہاں خالی میدان ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں کئی ماہ سے جاری خشک سالی نے زندگی کے کئی شعبوں کو متاثر کرنا شروع کر دیا ہے۔ پن بجلی کی پیداوار مسلسل گھٹ رہی ہے، پینے کے پانی کی قلت اور اسکی ریزورٹس کی رونقیں بھی ماند پڑ گئی ہیں۔ مزید جانیے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں۔