بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں نیوز ویب سائٹ کی بندش؛ معاملہ کیا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے ڈیجیٹل نیوز پورٹل ’دی کشمیر والا‘ کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پیجز بلاک کر دیے گئے ہیں۔ یہ معاملہ کیا ہے؟ بتا رہے ہیں سرینگر سے یوسف جمیل۔