افغانستان میں دہشت گرد تنظیمیں خطے میں کن مسائل کو جنم دے رہی ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ کے سلسلے 'خبروں سے آگے' میں آج کا موضوع ہے افغانستان میں دہشت گرد تنظیمیں خطے میں کن مسائل کو جنم دے رہی ہیں؟ میزبان ہیں خالد حمید اور پروگرام میں شامل ہے فخر کاکا خیل کی رپورٹ۔