خبروں سے آگے: پاکستان میں اقلیتوں کے تحفظ کے قانون پر عمل درآمد کیوں نہیں کروایا جاتا؟
Your browser doesn’t support HTML5
وائس آف امریکہ اردو سروس کا نیا سلسلہ خبروں سے آگے میں ہماری کوشش رہے گی کہ خبروں سے کچھ آگے بڑھ کر ان موضوعات کی گہرائی میں جائیں جن کا جاننا اہم ہے۔ میزبان ہیں خالد حمید اور اس بار پروگرام میں شامل ہے محمد ثاقب کی رپورٹ۔