خبروں سے آگے: بنگلہ دیش برآمدات میں پاکستان سے آگے کیسے نکل رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

خبروں سے آگے وائس آف امریکہ کا وہ سلسلہ ہے جس میں اہم موضوعات پر آپ سے بات ہوتی ہے۔ آج کا موضوع ہے کہ بنگلہ دیش برآمدات میں پاکستان سے آگے کیسے نکل رہا ہے؟ میزبان ہیں خالد حمید اور اس بار پروگرام میں شامل ہے محمد ثاقب کی رپورٹ۔