پاکستان میں انٹرنیٹ پر فائر وال لگانے کی تیاری

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومتی سطح پر ایک فائر وال انسٹال کرنے کے منصوبے کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ یہ فائر وال ہے کیا اور اس کو استعمال کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر کنٹرول کس حد تک ممکن ہے؟ عاصم علی رانا کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید، پروگرام ہے خبروں سے آگے۔