لبنان میں ہلاکت خیز پیجر دھماکوں سے امریکہ کا اظہارِ لا تعلقی
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی صدر کی ترجمان نے کہا ہے کہ صدر بائیڈن کا خیال ہے کہ لبنان میں پیجر اور واکی ٹاکی دھماکوں کے بعد اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے باوجود کوئی سفارتی حل ہو سکتا ہے۔ لبنان میں منگل اور بدھ کو کمیونی کیشن ڈیوائسز میں دھماکوں میں لگ بھگ 37 افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے تھے۔