سوچا کہ کیوں نہ اپنی آواز میں یادوں کی چار گذشتہ اقساط کو ریکارڈ کردوں، تاکہ بہت سے وہ لوگ جو سن نہیں پائے، وہ اسے ایک ہی نشست میں سن لیں
واشنگٹن —
اس سے پہلے، آپ نے میری یاد داشتوں کی چار قسطیں پڑھیں، جن میں میں نے بتایا کہ کس طرح سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹٍو کی پہلی تقریر کا ترجمہ تیار ہوا اور اس کے پڑھنے کے لیے مجھے بلایا گیا، یہ سارا احوال آپ کی نظر سے گزرا ہو گا۔
لیکن، میں نے سوچا کہ کیوں نہ اپنی آواز میں اسے ریکارڈ کردوں، تاکہ بہت سے وہ لوگ جو سن نہیں پائے، وہ اسے ایک ہی نشست میں سن لیں۔
آڈیو رپورٹ سننے کے لیے کلک کیجئیے:
لیکن، میں نے سوچا کہ کیوں نہ اپنی آواز میں اسے ریکارڈ کردوں، تاکہ بہت سے وہ لوگ جو سن نہیں پائے، وہ اسے ایک ہی نشست میں سن لیں۔
آڈیو رپورٹ سننے کے لیے کلک کیجئیے:
Your browser doesn’t support HTML5