ڈالر کی اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی کو قابل سزا جرم بنایا جائے
Your browser doesn’t support HTML5
سابق مشیرِ خزانہ خاقان نجیب کا کہنا ہے کہ فوج اور سیکورٹی ایجنسیز کے آپریشن سے ڈالر کی سپائی بڑھ گئی ہے لیکن ڈالر مافیا کے خلاف اسٹیٹ بینک اور دیگر اداروں کو سخت اقدامات کرنے ہوں گے۔