پاکستان کو اگلے پانچ سال کے لیے آئى ایم ایف پروگرام میں رہنا چاہیے
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کو مضبوط اور لمبی مدت کے معاشی منصوبے کی ضرورت ہے۔ ملک کو چلانے کے لیے، آئى ایم ایف کے ساتھ پانچ سالہ منصوبے کے تحت پندرہ ارب ڈالر کی ضرورت ہو گی۔ معاشی ماہر، خرم شہزاد کی وائس آف امریکہ کے اسداللہ خالد کے ساتھ معیشت، مشکلات اور ماہرین میں گفتگو۔