کمبھ میلہ: دریائے گنگا میں لاکھوں عقیدت مندوں کا اشنان
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت میں ان دنوں جہاں کرونا کیسز کے نئے ریکارڈز بنتے جا رہے ہیں، وہیں ہریدوار شہر میں ہندوؤں کا مذہبی تہوار 'کمبھ میلہ' زور و شور سے جاری ہے۔ کرونا وائرس کے باعث اس بار کمبھ میلے میں آنے والوں کی تعداد کچھ کم ہے لیکن پھر بھی یہاں آنے والے عقیدت مند لاکھوں میں ہیں۔