اس بندش کے باعث متعدد قومی و بین الاقوامی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ بیرون ملک سے آنے والی متعدد پروازوں کو اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر اترنا پڑا۔
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے ہوائی اڈے کو شدید دھند باعث عارضی طور پر بند کردیا گیاہے۔
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھند کم ہونے کے بعد ایئر پورٹ کو دوبارہ کھول دیا جائے گا۔
اس بندش کے باعث متعدد قومی و بین الاقوامی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ بیرون ملک سے آنے والی متعدد پروازوں کو اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر اترنا پڑا۔
اسلام آباد سے لاہور کو ملانے والی ایک مرکزی شاہراہ موٹروے پر بھی شدید دھند ہے اور اسے بھی مختلف مقامات پر بند کردیا گیا ہے۔