موٹرسائیکل: آسان اور سستی سواری لیکن حادثات کی بڑی وجہ
Your browser doesn’t support HTML5
موٹرسائیکل ایک سستی اور آسان سواری ہے لیکن سب سے زیادہ حادثات کی وجہ بھی یہی سواری بنتی ہے۔ لاہور سے ثمن خان بتا رہی ہیں کہ شہر میں موٹرسائیکل چلانے کی تربیت کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں اور کس طرح یہ سواری حادثات میں اضافے کا باعث بن رہی ہے۔