فرید خان کا آخری سفر

فرید خان کے لواحقین اور عزیز و اقارب دعائے مغفرت کرتے ہوئے

تدفین میں شریک کچھ نمایاں چہرے

لحد میں اتارنے سے کچھ ہی لمھوں پہلے لی گئ تصویر

آخری سفر بھی اپنے اختتام کو پہنچا۔ فرید خان کا جسد خاکی کندھوں سے اتار کر زمیں پر رکھا جارہا ہے

وہ گاڑی جس میں فرید خان کی میت قبرستان پہنچائی گئی

تازہ گلابوں کے ڈھیر سے سجائی گئی فرید خان کی قبر

عزیز و اقارب قبر کے سرہانے بیٹھے ہیں، فرید خان 'خاکی چادر' میں چھپ گئے

سنگر تحسین جاوید بھی غم غساروں میں موجود ہیں

کچھ اور نمایاں چہرے، کچھ اور قریبی عزیز

پاکستان کا ایک نامور کامیڈین اور فنکار فریدخان بہت خاموشی سے کینسر کے ہاتھوں شکست کھا کر کراچی میں انتقال کر گیا