فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائلز غیر قانونی قرار، ماہرین کیا کہتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائلز کو آئین سے متصادم قرار دے دیا ہے۔ بعض ماہرین اس فیصلے کو خوش آئند قرار دے رہے ہیں جب کہ بعض کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے دورس اثرات مرتب ہوں گے۔ دیکھیے یہ ویڈیو۔۔۔