’سپریم کورٹ ان کرداروں کو سزائیں دے جنہوں نے الیکشن وقت پر نہیں ہونے دیے‘

Your browser doesn’t support HTML5

سپریم کورٹ نے 90 روز میں الیکشن کرانے کی درخواستوں پر الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد فیصلہ سنا دیا ہے۔ اس معاملے پر وکلا کیا کہتے ہیں؟ جانیے عاصم علی رانا کی رپورٹ میں۔