اس راکٹ حملے سے ایک روز قبل حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ ان کا گروپ پڑوس میں شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت کو نشانہ بنائے جانے پر خاموش نہیں بیٹھے گا۔
لبنان میں سکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ بیروت کے قریب حزب اللہ کے شدت پسندوں کے مضبوط گڑھ پر راکٹ آکر گرے۔
یہ راکٹ اتوار کو لبنانی دارالحکومت کے جنوبی حصے میں آکر گرے جس میں تین افراد زخمی ہوئے۔ تاحال یہ واضح نہیں ہوسکا کہ راکٹ کس کی طرف سے داغے گئے۔
اس راکٹ حملے سے ایک روز قبل حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ ان کا گروپ پڑوس میں شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت کو نشانہ بنائے جانے پر خاموش نہیں بیٹھے گا۔
ہفتہ کو نصراللہ نے اپنی تقریر میں کہا تھا کہ شام میں حزب اللہ لبنان کو بنیاد پرست اسلامی عناصر سے بچانے کے لیے لڑ رہا ہے۔ یہ پہلا موقع تھا کہ نصراللہ نے کھلے عام شام میں جاری لڑائی میں حزب اللہ کی موجودگی کی تصدیق کی۔