پاکستان: کسان گندم کے بجائے متبادل فصلوں کو ترجیح کیوں دے رہے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں گندم کی فصل کی بوائی مکمل ہو چکی ہے لیکن گزشتہ برس کی نسبت اِس بار فصل کم رقبے پر کاشت کی گئی ہے جس سے سال 2025 میں گندم کی کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ کاشت کار گندم کے بجائے متبادل فصلوں کو ترجیح کیوں دے رہے ہیں اور اس معاملے میں حکومت کا کیا مؤقف ہے؟ ضیاءالرحمٰن کی رپورٹ۔