ایران۔ سعودی عرب تعلقات کی بحالی، کیا خطے میں امن بحال ہوسکے گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

ایران سعودی تعلقات کی بحالی کے بعد دیگرعرب ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی اورتنازعہ کے حل کی جانب پیش رفت دیکھنے میں آرہی ہے لیکن مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ ماہر وائیل الزیات کہتے ہیں کہ ان کوششوں سے صورتحال میں زیادہ تبدیلی نہیں آئے گی جب تک کہ مستقل مفاہمت نہ ہوجائے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں