بنوں کینٹ حملہ؛ سیکیورٹی کی صورتِ حال پر شہریوں کو تشویش
Your browser doesn’t support HTML5
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں حال ہی میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے بعد صوبے کی سیکیورٹی پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ جب بھی کوئی نا خوش گوار واقعہ پیش آتا ہے تو شہریوں کو مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔