پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں فائرنگ: تازہ ترین صورتِ حال

Your browser doesn’t support HTML5

تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں وزیرآباد کے مقام پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے علی فرقان مزید تفصیلات بتا رہے ہیں۔