لاس اینجلس آٹو شو: ہائی ٹیک گاڑیوں کی نقاب کشائی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں حال ہی میں آٹو شو کا انعقاد ہوا۔ رواں برس کے اس آٹو شو میں زیادہ تر جدید ہائی ٹیک اور الیکٹرک گاڑیاں نمائش کے لیے پیش کی گئیں، آنے والے دنوں میں گاڑیوں کی صنعت کہاں پہنچنے والی ہے؟ جاننے کے لیے رپورٹ دیکھیے۔

لاس اینجلس آٹو شو، جدید ہائی ٹیک اور الیکڑک گاڑیاں متعارف کرادی گئیں


امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں ہونے والا آٹو شو دنیا کے بڑے آٹو شو میں شامل ہے، اس سال کے شو میں زیادہ تر جدید ہائی ٹیک اور الیکڑک کاڑیاں نمائش کے لیے رکھی گئی ہیں۔ اس رپورٹ میں دیکھیے کہ آنے والے دنوں میں گاڑیوں کی صنعت کہاں پہنچنے والی ہے۔