امریکہ میں بھی چند عیسائی تنظیموں نے اس فلم پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
دوسرے اسلامی ملکوں کی طرح ملائیشیا نے بھی پیغمبر ’نوح‘ پر بنائی گئی فلم پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا کہ اس میں ایک اداکار نے اُن کی شبیہ پیش کی، جو کہ اسلامی قوانین کے منافی ہے۔
ملائیشیا کے فلم سینسر بورڈ کے سربراہ عبدالحلیم عبدالحامد نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ اس فلم کو ملک میں نشر نہیں کیا جا سکے گا کیونکہ اسلام میں کسی پیغمبر کے کردار کی (شبیہ) کو پیش کرنا ممنوع ہے۔
پیغمبر نوح کو نا صرف اسلام بلکہ عیسائیت اور یہودی مذہب میں معتبر تصور کیا جاتا ہے۔
امریکہ میں بھی چند عیسائی تنظیموں نے اس فلم پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس فلم میں نوح کے کردار کو بائیبل میں بیان کردہ کردار سے بہت مختلف دیکھایا گیا ہے۔