پاک افغان سرحد پر ویزا کی پابندی؛ 'تجارت بند ہونے سے علاقے کی سانس بند ہو گئی'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے چمن میں حکومت کی جانب سے آمد و رفت کے لیے پاسپورٹ کی پابندی پر مقامی تاجر سراپا احتجاج ہیں۔ حکومت کے اس فیصلے سے چمن کے تاجر، مزدور اور عام افراد معاشی طور پر کس طرح متاثر ہو رہے ہیں؟ تفصیل مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔