ایکس اکاونٹ کوحکومت کے کہنے پر بند کر دیا گیا، صحافی مندیپ پونیا

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی نیوز ویب سائٹ گاوں سویرا سے تعلق رکھنے والے صحافی مندیپ پونیا کے ایکس اکاونٹ کوحکومت کے کہنے پر بند کر دیا گیا ہے۔ وائس آف امریکہ کی فائزہ بخاری سے بات کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت آئی ٹی ایکٹ 2000 کے تحت ایسے مواد اور سوشل میڈیا اکاونٹس پر پابندیاں عائد کرتی ہے، جسے وہ قومی سلامتی کے لئے خطرہ سمجھے