صدر جیکب زوما کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پھیپھڑوں میں دوبارہ انفیکشن کے باعث بدھ کو نیلسن منڈیلا کو اسپتال منتقل کرنا پڑا۔
جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا پھیپھڑوں کے انفیکشن کے علاج کے لیے دوبارہ اسپتال میں داخل ہو گئے ہیں۔
صدر جیکب زوما کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پھیپھڑوں میں دوبارہ انفیکشن کے باعث بدھ کو نیلسن منڈیلا کو اسپتال منتقل کرنا پڑا۔
اسی طرح کے انفکیشن کے باعث گزشتہ سال دسمبر میں بھی اُنھیں تین ہفتوں کے لیے اسپتال میں زیر علاج رہنا پڑا تھا۔
نیلس منڈیلا نے ملک میں جمہوری حکومت کے قیام کے لیے طویل جدوجہد کی اور 30 سال تک جیل میں بھی رہے۔ 1994 میں وہ جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر منتخب ہوئے تھے۔