میرا ووٹ کیا بدلے گا؟ | خصوصی افراد کے مسائل

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ کے الیکشن شو 'میرا ووٹ کیا بدلے گا' میں ہم مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے اُن مسائل پر بات کریں گے جن کا ذکر میڈیا اور سیاسی جلسوں میں نہیں ہو رہا۔ شو کی پہلی قسط میں میزبان عائشہ تنظیم نے خصوصی افراد سے بات کی اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ ان کے مسائل کیا ہیں اور ان کا حل کیسے ممکن ہے؟