میرا ووٹ کیا بدلے گا؟ | کسان کیا سوچ رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ کے الیکشن شو 'میرا ووٹ کیا بدلے گا' میں ہم مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے اُن مسائل پر بات کریں گے جن کا ذکر میڈیا اور سیاسی جلسوں میں نہیں ہو رہا۔ شو کی دوسری قسط میں میزبان عائشہ تنظیم نے زراعت سے وابستہ افراد سے بات کی اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ کسان آئندہ عام انتخابات کے بارے میں کیا سوچ رہے ہیں؟