میرا ووٹ کیا بدلے گا؟ | خواتین کے مسائل: حل کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی مختلف سیاسی جماعتیں اپنے انتخابی منشور میں خواتین کے حقوق کی بات تو کرتی ہیں مگر مبصرین کی رائے میں خواتین کے لیے یکساں حقوق اب بھی خواب ہیں۔ وائس آف امریکہ کے الیکشن شو 'میرا ووٹ کیا بدلے گا؟' کے چوتھے شو میں میزبان عائشہ تنظیم نے خواتین سے ان کے مسائل اور حل پر گفتگو کی ہے۔