میرا ووٹ کیا بدلے گا؟ | ٹیکسٹائل انڈسٹری مشکلات کا شکار کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے لیے ریکارڈ برآمدات کرنے والی ٹیکسٹائل انڈسٹری گزشتہ کئی برس سے بحران کا شکار ہے۔ وائس آف امریکہ کے الیکشن شو 'میرا ووٹ کیا بدلے گا' کے اس پروگرام میں میزبان عائشہ تنظیم نے فیصل آباد میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کے سرکردہ افراد سے اس صنعت کو درپیش مشکلات اور ان کے حل پر بات کی ہے۔