میرا ووٹ کیا بدلے گا؟ | اٹھارھویں ترمیم: مسائل کا حل یا خود ایک مسئلہ؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں عام انتخابات سے قبل صوبائی مختاری سے متعلق آئین کی اٹھارھویں ترمیم ایک مرتبہ پھر بحث کا موضوع ہے۔ بعض حلقے اس ترمیم کے مخالف ہیں اور بعض اسے صوبوں کی ضرورت قرار دیتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کے الیکشن شو 'میرا ووٹ کیا بدلے گا' کے اس پروگرام میں میزبان عائشہ تنظیم نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ اٹھارھویں ترمیم مسائل کا حل ہے یا خود ایک مسئلہ؟