میرا ووٹ کیا بدلے گا؟ | اقلیتوں کو کن مسائل کا سامنا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں رہنے والی مذہبی اقلیتوں کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ جبری مذہب تبدیلی، چائلڈ میرج، توہین مذہب کے جھوٹے الزامات اور امتیازی سلوک وہ بنیادی مسائل ہیں جن کا سامنا اقلیتی برادری کو کرنا پڑتا ہے۔ وائس آف امریکہ کے الیکشن شو 'میرا ووٹ کیا بدلے گا' کے اس پروگرام میں میزبان عائشہ تنظیم نے ہندو، سکھ اور مسیحی برادری سے تعلق رکھنے افراد سے ان کے مسائل پر گفتگو کی ہے۔