میرا ووٹ کیا بدلے گا؟ | بلوچستان کے تاجر کن مشکلات کا شکار ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان کے شہریوں کے مسائل حل کیوں نہیں ہوتے؟ تاجر کئی ہفتوں سے دھرنے پر کیوں بیٹھے ہوئے ہیں اور بلوچستان کے شہری مسائل کا ذمے دار کسے سمجھتے ہیں؟ وائس آف امریکہ کے الیکشن شو ’میرا ووٹ کیا بدلے گا؟‘ میں میزبان عائشہ تنظیم نے بلوچستان کے مسائل پر بات کی ہے۔