میرا ووٹ کیا بدلے گا؟ | خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی کے مسائل

Your browser doesn’t support HTML5

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی کے مسائل پہلے سے بہتر ہوئے ہیں یا خراب؟ کیا صوبے کی موجودہ صورتِ حال الیکشن کے لیے ساز گار ہے اور امیدوار اپنی انتخابی مہم کھل کر چلا پا رہے ہیں؟ وائس آف امریکہ کے الیکشن شو 'میرا ووٹ کیا بدلے گا؟' میں میزبان عائشہ تنظیم نے خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی کے مسائل پر بات کی ہے۔