میرا ووٹ، میرا مستقبل | گڈ گورننس پاکستان میں ایک خواب کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ کے الیکشن شو 'میرا ووٹ میرا مستقبل' میں ہم پاکستان کی آبادی میں دو تہائی حصہ رکھنے والے نوجوانوں سے جانیں گے کہ وہ اپنے مسائل کو کیسے دیکھتے ہیں اور ان کے خیال میں پاکستان کو کیسے بہتر کیا جا سکتا ہے؟ دوسرے پروگرام میں میزبان محمد ثاقب نے ملک میں گورننس کی صورتِ حال پر نوجوانوں کی رائے جاننے کی کوشش کی۔