میرا ووٹ، میرا مستقبل | بے روزگاری نوجوانوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں 60 لاکھ سے زائد لوگ بے روزگار ہیں جن میں بڑی تعداد نوجوانوں کی ہے۔ وائس آف امریکہ کے الیکشن شو 'میرا ووٹ، میرا مستقبل' کے اس پروگرام میں میزبان محمد ثاقب نے پاکستان میں روزگار کے مواقع پر بات کی اور یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ بے روزگاری کی وجہ سے نوجوان کن مسائل کا شکار ہو رہے ہیں۔