میٹ گالا 2023 میں ستاروں کے ریڈ کارپٹ پر جلوے
امریکی گلوکارہ ڈوجا کیٹ کا بلی نما کاسٹیوم سب کی توجہ کا مرکز بنا۔
امریکی ریپر لل ناس ایکس بھی اپنے منفرد کاسٹیوم کی وجہ سے ریڈ کارپٹ پر الگ نظر آئے۔
میٹ گالا میں امریکی پاپ اسٹار ریانا نے سفید رنگ کا گاؤن زیب تن کیا۔
ریپر ینگ میامی نے کالے رنگ کا گاؤن پہن رکھا تھا۔
امریکی اداکار جیرڈ لیٹو نے آنجہانی جرمن ڈیزائنر کارل لیگر فیلڈ کی پالتو بلی کا روپ دھارنے کے لیے کاسٹیوم پہنا۔
ماڈل ایلٹن میسن تصویر بنواتے ہوئے۔
ریپر بیڈ بنی ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرتے ہوئے۔
اداکارہ پریانکا چوپڑا اور نک جونس نے بھی میٹ گالا میں شرکت کی۔
بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ بھی پہلی بار میٹ گالا کا حصہ بنیں۔
امریکی ریپر کارڈی بی پوز بناتے ہوئے۔
فرانسیسی فیشن ڈیزائنر سیمون پورٹ بیڈ بنی کے ساتھ ریڈ کارپٹ پر تصویر بنوا رہے ہیں۔
اداکارہ گلین کلوز آئس بلو گاؤن میں ایونٹ کی رونق بڑھاتے ہوئے۔
منفرد گاؤن زیب تن کیے اداکار و گلوکار جیرمی پوپ نے میٹ گالا میں شرکت کی۔
معروف امریکی سوشل میڈیا اسٹار کائلی جینر نے بھی میٹ گالا میں شرکت کی۔
ہسپانوی اداکارہ پینیلپی کروز ریڈ کارپٹ پر تصویر بنواتے ہوئے۔