دھماکے کے وقت لوگوں کی ایک بڑی تعداد وہاں موجود تھی جو اپنے گاؤں کے ایک بزرگ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جمع تھے۔
میکسیکو میں ایک مذہبی تہوار کے دوران آتش بازی کے سامان سے بھرا ٹرک دھماکے سے پھٹ گیا جس سے کم ازکم 13 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔
حکام کے مطابق یہ واقعہ گاؤں جیزس ٹیپاکٹیپک میں جمعہ کو دیر گئے پیش آیا۔
دھماکے کے وقت لوگوں کی ایک بڑی تعداد وہاں موجود تھی جو اپنے گاؤں کے ایک بزرگ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جمع تھے۔
میکسیکو میں خصوصاً مذہبی تہواروں میں آتش بازی کا مظاہرہ ایک خاص اہمیت رکھتا ہے لیکن اس کی تیاری، اسے محفوظ رکھنے اور منتقل کرنے میں احتیاطی تدابیر کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا جاتا جو اکثر بڑے حادثات کا باعث بنتا ہے۔