دنیا ہمیں اکیلا نہیں چھوڑے گی: مفتاح اسماعیل
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے وزیر خارجہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی برادری کی مدد کے لیے شکر گزارہیں ۔ وی او اے کی آئزہ عرفان کے سوال کے جواب میں مفتاح نے کہا کہ آئی ایم ایف پاکستان کے لیے نرمی دکھا رہا ہے۔