طالبان نے پاک افغان سرحد کے نزدیک طورخم کے علاقے میں ہونے والے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
افغانستان کے مشرقی حصے میں پیر کو خودکش بمباروں نے ایک امریکی فوجی اڈے پر حملہ کیا۔
حکام نے بتایا کے پاک افغان سرحد کے نزدیک طورخم کے علاقے میں ہونے والے حملے کے بعد سکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، جب کہ کئی گاڑیاں خا کستر ہو گئیں۔
اتحادی افواج نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹویٹر‘ پر کہا ہے کہ صوبہ ننگرہار میں فارورڈ آپریٹنگ بیس پر ’’ناکام‘‘ حملے میں تین شدت پسند ہلاک ہوئے، جب کہ بین الاقوامی افواج کا کوئی جانی نقصاب نہیں ہوا۔
طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
طالبان نے گزشتہ چند ہفتوں سے اپنی کارروائیاں تیز کر رکھی ہیں، اور یہ صورتِ حال ایسے وقت سامنے آ رہی ہے جب امریکی اور دیگر بین الاقوامی افواج 2014ء کے اختتام تک افغانستان سے انخلاء کا مرحلہ وار عمل جاری ہے۔