ٹڈی دل کے خاتمے اور زراعت میں بہتری کے لیے حکومت کیا کر رہی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ سید فخر امام نے کہا ہے کہ ٹڈی دل کے حملوں سے فصلوں کو محدود پیمانے پر نقصان پہنچا ہے لیکن زرعی پیداوار میں کمی کو دیکھتے ان کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات ناگزیز ہیں۔ ٹڈی دَل سے نمٹنے اور زراعت کے شعبے میں بہتری کے لیے حکومت کیا اقدامات کر رہی ہے؟ جانتے ہیں فخر امام کی زبانی