'کرسمس پر مسکیٹا بیکری کی بادام کی ٹافی مشہور'
Your browser doesn’t support HTML5
مسکیٹا بیکری کراچی کی ایک مشہور بیکری ہے جہاں کرسمس پر خصوصی سوغات تیار کی جاتی ہیں۔ بیکری کے مالک حیدر عباس کے مطابق مسکیٹا مسیحی نام ہے۔ پہلے بیکری کا انتظام مسیحی ہی سنبھالتے تھے۔ کرسمس پر بیکری میں بادام ٹافی، نیوریز، تل پاپڑی، فج چاکلیٹ سمیت متعدد اشیا بڑی تعداد میں خصوصی طور پر بنائی جاتی ہیں۔