آخری بار حسینہ عالم کا خطاب حاصل کرنے والی امریکی لڑکی کا نام بروک لی تھا اور انہوں نے یہ عالمی اعزاز 1997 میں جیتا تھا۔
پندرہ سال سے زیادہ عرصے کے بعد ایک امریکی لڑکی حسینہ عالم (مس یونیورس) کا اعزار جیتنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔
اولیویا کلپو نے یہ کامیابی بدھ کے روز امریکی ریاست نیویڈا کے شہر لاس ویگاس میں ہونے والے مقابلہٴ حسن میں حاصل کی۔
دو گھنٹے تک جاری رہنے والے اس مقابلے میں دنیا بھر سے 88 حسیناؤں نے حصہ لیا۔ مقابلے کے مختلف مراحل میں انہیں پیراکی اور شام کے لباس پہننے اور انٹرویو کے مرحلے سے بھی گذرنا پڑا۔
آخری بار حسینہ عالم کا خطاب حاصل کرنے والی امریکی لڑکی کا نام بروک لی تھا اور انہوں نے یہ عالمی اعزاز 1997 میں جیتا تھا۔
مقابلہ حسن میں دوسری پوزیشن جنین ٹونین نے حاصل کی جن کے پاس مس فلپائن کا ٹائیٹل بھی موجود ہے۔
جب تیسرے نمبر پر ایرین صوفیہ رہیں جو مس وینزویلا بھی ہیں۔
مس یونیورس کو اس اعزاز کے ساتھ نئے ملبوسات، نیویارک شہر میں ایک اپارٹمنٹ اور تنخواہ بھی ملتی ہے، لیکن یہ خفیہ رکھا جاتاہے کہ تنخواہ کتنی ہے۔