لوگوں تک بلا معاوضہ کتابیں پہنچانے والے کوئٹہ کے نوجوان
Your browser doesn’t support HTML5
کتب بینی کے شوقین کتابوں کے لیے لائبریری یا بک شاپس کا رُخ کرتے ہیں۔ لیکن اگر کتاب گھر بیٹھے آپ کے پاس پہنچ جائے تو کیا ہی بات ہے۔ کوئٹہ کے کچھ نوجوان یہ ممکن بنا رہے ہیں۔ یہ نوجوان لوگوں تک بغیر کسی فیس یا معاوضے کے خود کتابیں پہنچاتے ہیں۔ ان نوجوانوں کی کہانی دیکھیے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ میں۔