گجرات اور ہماچل پردیش کی اسمبلیوں کے انتخابات

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کی دو ریاستوں، گجرات اور ہماچل پردیش کی اسمبلیوں کے انتخابات میں کل جیت وزیر اعظم نریندر مودی کی جماعت بی جے پی کی ہوئی۔ گجرات کو وزیر اعظم مودی کے لیے ایک کڑا امتحان سمجھا جا رہا تھا۔ وہ پاس تو ہو گئے لیکن جتنی سیٹیں ان کے ہاتھ آیئں اس سے بی جے پی کو ایک سیاسی جھٹکا بھی لگا ہے۔