پاکستان میں متوقع سیلاب سے 90 لاکھ سے زیادہ لوگوں کے متاثر ہونے کا خدشہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حکام کے مطابق بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات میں اب تک 86 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کے زیادہ تر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے۔ مزید تفصیل بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔