ماں بولی پر واشنگٹن میں فلم فیسٹیول

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ماں بولی پر فلم فیسٹیول منعقد ہوا جہاں فنکاروں نے مہاجرین کے لہجے سے جڑے مسائل اور خواتین سے متعلق فلمیں پیش کیں۔ ملک عمید بتا رہے ہیں اس میلے کا احوال