گزرتے وقت نے عزاداری کے اسلوب کیسے بدلے؟
Your browser doesn’t support HTML5
برصغیر میں عزاداری کی تاریخ کئی صدیوں پر پھیلی ہے اور اس کی روایات کا تذکرہ لکھنؤ کے بغیر ادھورا ہے۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ عزاداری کے اسلوب کیسے بدلے؟ جانیے گیتی آرا انیس کی اس رپورٹ میں۔